حرز یمانی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ دعائیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی کو یمن جاتے ہوئے تلقین فرمائی تھیں۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ دعائیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی کو یمن جاتے ہوئے تلقین فرمائی تھیں۔